Al-Tarbia Academy - Arabic for all

Follow Us :
Login/Register

Shopping Cart (0)

Total
Rs. 0.00
Continue Shopping To Cart
  • 6 hours 29 minutes
  • 30 Students
  • 8 October 2021

العربية بين يديك پروگرام العربیہ للجمیع پروجیکٹ کے تحت ترتیب دیا گیا انتہائی مفید کورس ہے،

 العربیہ بین یدیک کا لفظی مراد (عربی آپ کے ہاتھوں میں) اور اصطلاحی مراد گو کہ یہ ہے کہ عربی  اب بالکل آسان کر کہ سیکھنے کیلیے آپ کےسامنے رکھ دی  گئی ہے۔

 اب آپ کی ہمت تک ہے کہ اس سے کتنا استفادہ حاصل کرتے ہیں۔

 اور العربیہ للجمیع کا مطلب ہے کہ (عربی سب کے لیے)،

 اس پروجیکٹ اور پروگرام میں گو کہ دنیائے عجم کو ایک خفیہ پیغام ہے ، کہ عربی زبان  عرب وعجم سب کی زبان ہیں، اور ہم عرب کا فرض یہ تھا کہ ہم عربی کی تعلیم کو آسان کر کہ آپ کہ ہاتھوں کے درمیان رکھ دیں،  اور حقیقت بھی یہی ہے ۔

            چنانچہ اس پروجیکٹ کے بنیادی  مقصد یہ رکھا گیا کہ  عربی زبان کی تعلیم کو مستحکم کیا جائے، عربی زبان کی  جدید طریقوں اور وسائل سے خدمت کرنا، اور دنیا میں عربی زبان کی تعلیم دینے والے اداروں کی تائید و حمایت کرنا، عربی زبان کے اساتذہ کی تربیت کرنا اور مختلف طریقوں سے تعلیمی امداد فراہم کرنا ہے۔

             العربیہ للجمیع پروجیکٹ کو یہ یقین ہے کہ عربی زبان اس وقت   ایک آسان اور مقبول ترین زبانوں میں سے ہے ، اور یہ اس وقت ممکن ہے جب اس کا صحیح انداز میں مطالعہ کیا جائے،  اور جس میں تعلیم کے چار بنیادی عنصر شامل  ہوں: اچھا نصاب،  اچھا معلم، سنجیدہ طالب علم، مناسب ماحول۔

العربیہ للجمیع پروجیکٹ نے ایک جامع اور شامل حکمت عملی اپنائی  ہے۔ جو درج ذیل ہیں:

  1. تمام دستیاب ذرائع و وسائل استعمال کرتے ہوئے غیر عربی زبان والوں  کو عربی  کی تعلیم کی سہولت فراہم کرنا۔
  2. غیر عربی زبان والوں کو عربی کی سکھانے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا۔
  3. غیر عربی زبان والوں کے لیے عربی زبان کے اساتذہ کو تربیت دینا اور ان کی تاہیل کرنا اور تدریسی تجربے کی سطح بلند کرنا۔
  4. عربی زبان کے تدریسی اور تعلیمی اداروں کو ایک دوسرے سے جوڑنا۔
  5. دیگر رفاہی کاموں میں آگے بڑھنا۔

اس کے ساتھ ساتھ العربیہ للجمیع نے  لانگ ٹرم اور جامع اہداف ومقاصد طے کیے اور ان کے حصول اور تکمیل کے لئے کام کیا ، یہ اہداف درج ذیل ہیں:

  1. جامع بین الاقوامی نصاب کی تشکیل جو آج کی ضرورت کو پورا کرتی ہو۔
  2. غیر عربی زبان والوں کے لئے عربی کے اساتذہ کے لئے تربیتی کورسز کا انعقاد ۔
  3. ٹیلی ویژ ن اور ریڈیو پروگراموں کی تیاری۔
  4. بین الاقوامی نیٹ ورک پر کمپیوٹر پروگراموں کی تیاری۔
  5. غیر عربی زبان والوں کو ہر جگہ عربی سکھانے کے لیے اداروں کے ساتھ تعاون اور معاونت ۔

یہ کورس درج ذیل افراد کے لیے مناسب ہے:

عربی زبان میں ابتدائی۔

یونیورسٹی کے طلباء۔

عرب ممالک کے صحت کے شعبے میں جنوبی ایشیا سے طبی عملہ۔

طلباء عرب یونیورسٹیوں میں وظائف کے لیے درخواست دے رہے ہیں۔

وہ ملازمین جنہوں نے عرب ممالک میں ملازمتوں کے لیے درخواست دی۔

وہ مزدور جو عرب ممالک میں کام کرنے آئے تھے۔

What You Will Learn?
  • تمام دستیاب ذرائع اور وسائل کا استعمال کرتے ہوئے غیر عربی بولنے والوں کو عربی کی تعلیم کی سہولت فراہم کرنا
  • یہ آپ کو قرآن پاک اور سنت نبوی کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے ، ان شاء اللہ۔
  • اگر آپ عرب ممالک میں ملازم ہیں تو آپ کے لیے عربوں کے ساتھ عربی زبان میں معاملہ کرنا آسان ہوگا۔
Requirements
  • ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون۔
  • اچھی رفتار کا انٹرنیٹ۔
  • ہماری سیریز کا ابتدائی کورس پاس کرنا

الدرس: 1

00:18:20

الدرس: 2

00:15:22

الدرس : 3

00:11:17

الدرس: 4

00:11:18

الدرس: 5

00:21:36

الدرس: 6

00:20:32

الدرس: 7

00:17:18

الدرس: 8

00:09:52

الدرس: 9

00:07:40

ARY 10

00:10:39

ARY 11

00:10:22

ARY 12

00:13:28

ARY 13

00:13:12

ARY 14

00:23:33

ARY 15

00:16:16

ARY 16

00:22:21

ARY 17

00:09:03

ARY 18

00:07:03

No Lectures Has Been Added Yet

ARY 19

00:11:56

ARY 20

00:09:52

ARY 21

00:15:50

ARY 22

00:08:27

ARY 23

00:33:23

ARY 24

00:14:00

ARY 25

00:18:41

ARY 26

00:12:50

ARY 27

00:05:40

No Lectures Has Been Added Yet

No Lectures Has Been Added Yet

No Lectures Has Been Added Yet

No Lectures Has Been Added Yet

No Lectures Has Been Added Yet

No Lectures Has Been Added Yet

اختبر نفسك 7-8

No Lectures Has Been Added Yet
محمد بن عبد الرحمن مدني